Professor Akmal Hayat

Prof. Akmal Hayat, English Department has passed away. (انا للہ و انا الیہ راجعون)

اللہ پاک آپ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور آپ پر اپنی رحمتوں برکتوں کا نزول فرمائے۔۔۔۔ آپ کے صغیرہ و کبیرہ کو معاف فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

ان کی نمازہ جنازہ بعد از نماز ظہر شاہی قبرستان اسلام نگر میں ادا کی جائے گی. ان کی رہائش گاہ رحمان پورہ گلی نمبر 5/5 سرگودھا روڈ فیصل آباد ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *